سینیٹ نے توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور کرلیا۔
اب صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا، مسلح افواج اور عدلیہ کے اراکین کو تحائف توشہ خانے میں جمع کرانے ہوں گے۔
تحائف جمع نہ کرائے تو تحفے کی مالیت کا پانچ گنا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔
تحائف کی فروخت سے حاصل پیسہ الگ اکاؤنٹ میں رکھا جائے گا، رقم دور دراز علاقوں میں بچیوں کی تعلیم پر خرچ ہوگی۔
سینیٹ سے منظوری کے بعد یہ بل قومی اسمبلی میں ابھی پیش کیا جانا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.