ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ ایسوسی ایشن حماد پونا والا کے مطابق 10 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک ٹن سریا دو لاکھ اسی ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔
حماد پونا والا کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈالر کے بڑھتے بھاؤ کے باعث لوہے کا بھاؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.