ترک صدر رجب طیب اردوان کی صحت سے متعلق افواہوں کے ٹوئٹ کرنے والوں کےخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترک پولیس کے مطابق سائبر فورس ٹوئٹ کرنے والے 30 افراد کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے۔
گلاسگو موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کیے بغیر ترکی واپس آنے کے بعد صدر اردوان کی صحت سے متعلق ٹوئٹس ترکی میں ٹاپ ٹرینڈ بن گئے تھے۔
ٹوئٹر ٹرینڈ کے بعد ترک صدر کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر نے صدر اردوان کی بدھ کو آفس آنے کی وڈیو بھی شیئر کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.