carolina sweets hookup hotshot homemade hookup american hookup lisa wade pdf coyote hookup a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ترک صدارتی مشیر کی کیف میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کالن نے گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرینی صدر زیلنسکی ولودومیر سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر ترک نائب وزیر خارجہ بھی ابراہیم کالن کے ہمراہ تھے، گزشتہ روز ہونے والی اس ملاقات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ہے۔

ترکی ماسکو اور کیف کے درمیان ثالثی کے لیے استنبول میں مذاکرات کی میزبانی کرچکا ہے، ترک صدر اردوان اب روس و یوکرین کے صدور کے درمیان استنبول میں ایک اجلاس کی راہ ہموارکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.