پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر ترکیہ سے ایک پرواز کراچی پہنچ گئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرفورس کی خصوصی پرواز انقرہ سے امدادی سامان لے کر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ہے۔
ترک قونصلر جنرل، وائس کونسلر جنرل، موفا اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نمائندے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔
پاک فوج کی فائیو کور کے افسران نے بھی خصوصی پرواز کا استقبال کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.