
اسرائیل کی جانب سے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے لیے سفری ہدایت پر ردعمل میں ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک نے ترکی کے لیے سفری ہدایت جاری کی ہے۔
انقرہ سے جاری ترک وزارت خارجہ کے ردعمل میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ سفری ہدایات بین الاقوامی محرکات اور پیش رفت سے متعلق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ ایک محفوظ ملک ہے اور مسلسل دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔
گذشتہ روز اسرائیل نے ایرانی حملوں کے خدشات پر ترکیہ میں موجود اپنے شہریوں کو واپسی کی ہدایت کی تھی۔
Comments are closed.