carolina sweets hookup hotshot pregnant hookup charlotte hookup bars hookup Colmar ford escort zx2 sr ecu hookup hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ترجمان وزیراعظم آفس کا عدم اعتماد سے متعلق خبروں پر بیان

وزیراعظم آفس کے ترجمان نے عدم اعتماد سے متعلق میڈیا پر چلنے والے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے متعلق ایک میڈیا چینل پر بےبنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں۔

ترجمان کے مطابق کہا جارہا ہے کہ اپوزیشن کے ارکان کو اسمبلی تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈالی جائے گی، وزیر اعظم آفس اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے اور ایسی یک طرفہ پروپیگنڈا مہم کی سخت مذمت کرتا ہے۔

حکومت کا منصوبہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والوں کو ڈی چوک سے آگے رسائی دے دی جائے۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم جمہوری عمل پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور کسی بھی غیر آئینی اقدام کے مخالف ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.