homemade hookup hookup Roosevelt New Jersey daty hookup california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور

 وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور  کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، حالات اور وقت دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔

 جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ تحریک لبیک سے معاہدہ سب کی کامیابی ہے، مذاکرات کی کامیابی پر ٹی ایل پی، ریاست اور ہم سب مبارک باد کے مستحق ہیں۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ٹی ایل پی کو اب سیاسی جماعتوں جیسا کردار ادا کرنا چاہیے، تحریک لبیک پاکستان اب سیاسی جماعت بن گئی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کرپشن کے خلاف قوانین میں ترمیم کرنا لازمی ہوگیا ہے، قوانین میں ترامیم نہ کی گئی تو کرپشن ثابت کرنا ممکن نہیں ہے۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ منی ٹریل کے بغیر اربوں روپے کا مالک کیسے ضمانت حاصل کر سکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.