تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ ختم کیا جائے۔
اپنے بیان میں ٹی ایل پی سربراہ نے کہا کہ ہماری ٹیم ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے فارمولے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔
سعد رضوی نے کہا کہ ایسی معاشی پالیسیاں دیں گے جو حقیقی خوشحالی کا ذریعہ بنیں گی۔
انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کے سلسلے کا خاتمہ کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.