تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پنجاب کے ضمنی انتخابات میں گیم چینجر کے طور پر سامنے آئے گی۔
اپنے بیان میں سعد رضوی نے کہا کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات پر یقین رکھتے ہیں، جمہوریت کے نام پر سسٹم سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔
سعد رضوی نے کہا کہ کوئی یہ مت سوچے کہ ہماری آواز کو دبا دے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.