free messege hookup sites daty hookup cctv grindr hookup tampa mature hookup app hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک انصاف کے ڈی سیٹ منحرف ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں اپیل دائر کریں گے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دی سیٹ منحرف ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں اپیل دائر کریں گے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی سیٹ ارکان اسمبلی 48 گھنٹوں میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈی سیٹ ارکان اسمبلی کی اپیل دائر کرنے کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی۔ 

ڈی سیٹ ارکان اسمبلی نے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت میں اپیل کو حتمی شکل دے دی۔ 

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے ڈی سیٹ کیا تھا۔

ڈی سیٹ ارکان پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.