پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام لگا دیا۔
شہباز گِل نے پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ امریکا سُپر پاور ہے اور ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں۔
جیو نیوز نے شہباز گِل کا بیان سیاق و سباق کے ساتھ نشر کیا، لیکن شہباز گِل نے جیو نیوز کی اسکرین دیکھے بغیر غلط بیانی کا الزام لگا دیا۔
جیو نیوز نے شہباز گِل کی یہ بات بھی نشر کی تھی کہ امریکا سے ایسی دوستی چاہتے ہیں جیسی بھابی اور نند آپس میں چاہتے ہیں۔
Comments are closed.