پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کردیا گیا، جس کے بعد وہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔
سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ جدوجہد کے لیے کارکنان کے پاس مریدکے پہنچ رہا ہوں۔
سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ شیخوپورہ، مریدکے، نارووال کے عوام جلد باہر نکلیں، ہم ہر رکاوٹ عبور کرکے اسلام آباد عمران خان کے پاس پہنچیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.