ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔
ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عمر آفتاب نے 15مئی کو درخواست دی تھی۔
ذرائع نے مزید کہا کہ دفعہ 144 کے تحت 22 مئی تک ضلع میں جلسے اور جلوس پر پابندی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.