وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالا میں بلالیا۔
اجلاس میں سیاسی صورتِ حال اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال ہوگا۔وزیراعظم کو اتحادیوں اور ناراض ارکان سے روابط، سپریم کورٹ میں دائر ریفرنس، قانونی اور آئینی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں 27 مارچ کے جلسے کی تیاریوں پر بھی مشاورت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.