انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں 47 پیسے گری ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 165 روپے 81 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہو کر 166 روپے 40 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.