آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے دوران ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 34 پیسے اضافے سے 165 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے سے 166 روپے 90 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.