hookup sites like craigslist hookup Illinois cd hookups in cochise county free hookup sites usa hookup Stafford CT 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تاریخ میں پہلی بار کسان دوست پالیسی متعارف کروائی گئی، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسان دوست پالیسی متعارف کروائی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خسرو بختیار نے بتایا کہ عالمی منڈی میں یوریا کھاد کی فی بوری 11ہزار روپے کی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے کسان دوست پالیسی متعارف کروائی، کسان کو بتانا چاہتے ہیں کہ ڈیلر یوریا کھاد کو زیادہ دیر رکھ نہیں سکیں گے۔

خسرو بختیار نے مزید کہا کہ سندھ سے یوریا کھاد کی فراہمی کے حوالے سے مانیٹرنگ رپورٹ موصول نہیں ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں قلت کے باوجود پاکستان یوریا کی فراہمی یقینی بنارہا ہے، یوریا کی پیداوار 31 دسمبر تک 16 لاکھ بوری تک پہنچ جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.