مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے۔
یہ بات رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔
ان کا کہنا ہے کہ جس کو کیس میں پارٹی بنایا گیا ہو وہ اعتراض کر سکتا ہے، سپریم کورٹ نے معاملہ اٹھالیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر الیکشن ہوئے اور میں لڑا تو ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا۔
Comments are closed.