امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لگا کر بھیجا جائے گا تو تاجر برادری ٹیکس ادا نہیں کرے گی۔
کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے تاجروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل ضرور ادا کریں گے مگر ٹیکس نہیں دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر 2 دن میں سیلز ٹیکس بجلی کے بلوں سے الگ نہ کیا تو ہم ہڑتال کا آپشن بھی رکھتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.