daty hookup my uber hookup bbw hookups app hookup Stafford CT denver hookup airbnb hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بی بی ایل، بیٹر کو چالاکی کرنا مہنگا پڑگیا

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچ میں بیٹر کو آدھا رن لے کر چکما دینا مہنگا پڑگیا۔

بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہیوری کینز اور میلبرن اسٹارز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ہوبارٹ ہیوری کینز کا بیٹر رن لیتے ہوئے کریز سے کافی دور ہی بلا رکھ کر دوسرے رن کے لیے دوڑ گیا۔

فیلڈ امپائر نے اس واقعے سے میچ ریفری کو آگاہ کیا جس پر ریفری نے بطور پنالٹی بولنگ ٹیم یعنی میلبرن اسٹارز کو 5 اضافی رنز دیے۔

ہوبارٹ ہیوری کینز نے میلبرن اسٹارز کو جیت کے لیے 181 رنز کا ہدف دیا لیکن اننگز کے آغاز سے قبل ہی اسٹارز کو 5 رن مل گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.