پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بی ایس آنرز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ بی ایس آنرز کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لیے انڈر گریجویٹ ٹیسٹ دینا ہوں گے۔
ایچ ای سی کے اعلامیے نے انٹری ٹیسٹ کے طریقے کار کے بارے میں بتایا ہے کہ 100 نمبرز کا ٹیسٹ 75 سوالات پر مشتمل ہوگا۔
اعلامیے نے ٹیسٹ کے بارے میں مزید بتایا کہ انٹری ٹیسٹ 2 حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں اردو، انگلش اور حساب کے سوالات پوچھے جائیں گے۔
Comments are closed.