بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیک وقت 50 آملیٹ کھانے والا شخص

بھارتی شہری نے ایک ہی نشست میں 50 آملیٹ کھا کر لوگوں کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سامنے آملیٹس رکھے دیکھے جاسکتے ہیں۔

A post shared by Porchezhiyan (@porchezhiyan_sr)

بھارتی شہری ساپتو رمن اپنے کھانے کے چیلنجوں کی وجہ سے کئی بار وائرل ہو چکے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ایک ساتھ 50 آملیٹس کھا کر لوگوں کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساپتو رمن ایک آملیٹ کو اپنے سامنے رکھتے ہیں اور فوراً سے کھا لیتے ہیں جیسے اُن کے لیے ایک کے بعد ایک آملیٹ کھانا کوئی مسئلہ ہی نہ ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.