whatsapp groups for hookups cctv grindr hookup tampa hookup Stafford CT gina valentina melissa moore hookup hotshot daty hookup galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیٹے کا انتقال، رونالڈو انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ سے دستبردار

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کلب کی جانب سے اگلے اور اہم میچ سے دستبردار ہوگئے۔ 

کرسٹیانو رونالڈو اپنے نومولود بیٹے کے انتقال کے سبب ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

انگلش پریمیئر لیگ میں آج رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان اہم میچ ہونا ہے۔

خیال رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 54 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی پانچویں نمبر پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.