gay byu hookups my senior hookup reviews cctv grindr hookup tampa cd hookups in cochise county whatsapp groups for hookups casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بینظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے۔

بینظیربھٹو کے 14ویں یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو مثالی عالمی لیڈر تھیں، انہوں نے پاکستان میں بڑی بہادری سے جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی۔

بختاور بھٹو نے لکھا کہ ’میری والدہ شہید بینظیر بھٹو اب مجھے پہلے سے کہیں زیادہ یاد آتی ہیں۔‘

بلاول بھٹو نے کہا کہ آج یہ عہد کرنے کا دن ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی و انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے اور جمہوریت کی مضبوطی، آئین و پارلیمان کی بالادستی، اور معاشرتی مساوات کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو اس کے علاوہ خراج عقیدت پیش کرنے کا کوئی اورطریقہ نہیں ہوسکتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.