2010 free hookup apps black gay hookup cougar hookup in louisiana best totally free hookup app emily willis hookup 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیلی جین ٹینس کنگز کپ، پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا دیا

بیلی جین ٹینس کنگز کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ترکمانستان کو شکست دے دی۔

اشنا سہیل کی شاندار پرفارمنس نے پاکستان کو دو۔ ایک سے فتح دلائی۔

اشنا نے پہلے اپنا سنگل میچ جیتا پھر سارہ محبوب کے ساتھ ڈبلز میں کامیابی حاصل کی، سارہ محبوب کو اپنے سنگل میچ میں شکست ہوئی تھی۔

پاکستان ٹیم نے پول بی میں 3 میں سے 2 میچز جیتے، قومی ٹیم کی اپنے پول میں دوسری پوزیشن رہی۔

پاکستان ٹیم نے اس سے قبل تاجکستان کو ہرایا جبکہ منگولیہ سے شکست ہوئی تھی۔

پاکستان ٹیم ایشین اوشینا گروپ ٹو میں تیسری پوزیشن کے لیے پول اے کی سیکنڈ ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.