
بلوچستان کے علاقے بیلہ میں ٹرک کھائی میں گر گیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو کے مطابق کراڑو کے مقام پر خضدار سے کراچی جانے والا ٹرک کھائی میں گر گیا۔
ریسکیو کے مطابق حادثے میں ٹرک پر سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کی لاشیں سول اسپتال بیلہ منتقل کردی گئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.