
بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش کے 18ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا۔
برسلز کے نواح میں واقع 14 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ایک پارک میں پھولوں کی بین لاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔
اس نمائش میں 1ملین سے زیادہ پھول جبکہ سنبل اور نرگس کے پھولوں کی 400سے زیادہ اقسام پیش کی گئی ہیں ۔
واضح رہے کہ پھولوں کی یہ بین الاقوامی نمائش 2 مئی تک جاری رہے گی ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.