بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالرز پاکستان بھیجے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ترسیلات ستمبر کے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد رہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز ترسیلات پاکستان آئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.