اسکاٹ لینڈ کے رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی۔
دونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔
اس سے قبل کائل کوئٹزر اور جارج منسی نے 2016 میں 84 رنز کی شراکت بنائی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.