پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملکی وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ سب میری ٹیم ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر اطلاعات میں جرات ہے تو آقاؤں سے قومی دولت لوٹنے کا حساب لیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.