خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی کو حادثاتی لیڈر قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے ایمل ولی سے صوبائی صدارت سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دس ہزار ووٹوں سے شکست نہیں ہوئی، دس ہزار تھپڑ پڑے ہیں۔
قبل ازیں اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ان پڑھ اور بزرگ ووٹرز بلے اور اُس سے ملتے جلتے نشان میں تمیز نہیں کرپاتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی سپورٹرز کو الیکشن کمیشن کی بددیانتی سے آگاہ کرنے کے لیے بیلٹ پیپرز سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔
Comments are closed.