مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم رحمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔
رحمت اللّٰہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کو ایوب گیٹ کے سامنے جلوس میں مجسمے کی بےحرمتی کی تھی۔
ملزم کا کہنا ہے کہ پاک آرمی ہمارا فخر ہے، ہمیں آرمی کی قدر کرنی چاہیے، مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.