سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ حکومت چیئرمین ایف بی آر کو بہترین کارکردگی پر ہٹا رہی ہے۔
شوکت ترین نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا۔
شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہترین اکانومی چھوڑی، مفتاح اسماعیل صاحب معیشت کا 2013 والا حال مت کردینا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.