جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہاولپور: چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک

بہاولپور کے چڑیا گھر میں 22 سال کی شیرنی چل بسی۔

کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق شیرنی ایک سال سے بیمار تھی اور اس کا علاج جاری تھا۔

اس حوالے سے عثمان بخاری نے یہ بھی بتایا ہے کہ شیرنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات سامنے آئیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.