بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا کا تشدد، طالب علم جاں بحق

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبا کے تشدد سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔

ملتان پولیس کے مطابق طلبا نے ڈنڈوں سے مارکر کلیم اللّٰہ نامی طالب علم کو قتل کردیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس جٹ کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.