
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر ِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ سماعت کررہا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.