بھارتی ریاست راجستھان میں واقع ضلع پالی کی پہاڑیوں میں گلابی رنگ کا نایاب چیتا دریافت کیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات نے چیتے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ نایاب نسل کا چیتا ملک میں پہلی بار نظر آیا۔
ماہرین کا کہنا ہےکہ جینیاتی بیماری کی وجہ سے چیتے کا رنگ اسٹاربیری کی طرح گلابی ہوا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.