بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنا ہوا پُل گرگیا، واقعے میں ہلاک افراد ہونے والے افراد کی تعداد 91 ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
حادثے کے وقت پل پر موجود 500 سے زیادہ افراد دریا میں جا گرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
19ویں صدی کے بنے پُل کا حال ہی میں مرمتی کام مکمل ہوا تھا۔
پُل مقامی لوگوں کی سیر وتفریح کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.