بدھ 10؍ ربیع الاوّل 1445ھ27؍ستمبر 2023ء

بھارت کی کینیڈین سیاست میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے: سکھ رہنما

سکھ رہنما ڈاکٹر گروندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈین سیاست اور سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے۔

ڈاکٹر گروندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا کینیڈا میں سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی کا جسٹن ٹروڈو نے جی 20 اجلاس میں بھی ذکر کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھوں کے لیے آواز اٹھا کر ثابت کیا کہ وہ ذمے دار ریاست کے سربراہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.