جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

بھارت کو عمران خان کا ایجنڈا معلوم ہے، بھارتی اینکر پرسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اداروں کے خلاف بات کرنے پر بھارتی میڈیا میں مقبول ہوگئے۔

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بھارتی چینل کے اینکر پرسن نے کہا کہ بھارت کو عمران خان کا ایجنڈا معلوم ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آئی ایس آئی کو ایکسپوز کرنا چاہتے ہیں اور اسی لیے وہ بھارت میں مقبول ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.