bagoong isda in english everybody wants love everybody wants to be loved south korean girl names singles video chat bonjour indonesia best online dating houston assian women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت: کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے زائد

پڑوسی ملک بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد  3 کروڑ 23 لاکھ ہوگئی۔

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 36 ہزار401 کیسز رپورٹ ہوئے۔

بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 530 اموات ہوئیں۔

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے اموات 4 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہوگئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.