بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت میں کورونا کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 8 ہزار 84 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا سے 10 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 47 ہزار 995 ہے۔

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

خیال رہے کہ بھارت میں عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 43,232,004 تک پہنچ گئی ہے۔

بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 524,771 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.