اتوار 9؍شوال المکرم 1444ھ30؍اپریل 2023ء

بھارت: شیر سے مشابہ گائے کے بچھڑے کی پیدائش

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا۔

رپورٹس کے مطابق عجیب و غریب دکھنے والا یہ بچھڑا پیدائش کے 30 منٹ بعد ہی مر گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.