منگل8؍ربیع الثانی 1445ھ24؍اکتوبر 2023ء

بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی، امریکا کا اظہار تشویش

بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 

واشنگٹن سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اختلافات حل کرنے کےلیے سفارتکاروں کی ضرورت ہوتی ہے۔

واشنگٹنکینیڈا سے کشیدگی پرامریکا کا بھارت کے…

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارت کینیڈا کے سفارتی اسٹاف میں کمی پر اصرار نہ کرے، بھارت کینیڈا کے ساتھ تحقیقات میں تعاون کرے۔

امریکا کا کہنا ہے کہ توقع ہے بھارت ویانا کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو برقرار رکھے گا اور کینیڈا کے سفارتی مشن کے ارکان کو حاصل مراعات اور استثنیٰ مہیا کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.