بھارت کے شہر جودھ پور میں عید کے موقع پر کشیدگی بعد کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ گزشتہ رات دو گروپوں میں ہوئے تصادم جھنڈا لگانے پر ہوا۔
پولیس نے مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کیا اورآنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔
آج صبح عید کی نماز کے بھی جودھ پور کے علاقے جلوری گیٹ میں ہنگامے ہوئے، حساس علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، جبکہ 10 پولیس اسٹیشنز کی حدود میں کرفیو لگادیا گیا۔
ولیس نے ہنگاموں میں ملوث تین افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
Comments are closed.