بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات 3 دن کے دوران ہوئیں۔ ریاست میں پیر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2019 کے دوران بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 2900 افراد کی اموات ہوئی تھیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.