بھارتی کرکٹر نیہال ودھیرا کو ایک دلچسپ سزا دی گئی جس کی وجہ سے وہ ایئر پورٹ پر سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز نے میٹنگ میں دیر سے آنے پر نیہال ودھیرا کو دلچسپ سزا دی۔
رپورٹس کے مطابق سزا کے طور پر نیہال ودھیرا کو ایئر پورٹ پر بھی بیٹنگ پیڈز پہن کر آنا پڑا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نیہال ودھیرا نے اپنی غلطی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.