ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
بھارتی ٹیم کے 148 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 74 رنز بناسکی۔
بھارتی بیٹر شیفالی ورما کو میچ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔
ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکن ویمنز ٹیم کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.