بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارتی ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم کس نے لہرایا؟

مصر میں بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ کو کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا۔

 کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے بھارتی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔

کشمیر فریڈم فائٹرز نے بھارتی ویب سائٹ پر کشمیر کو آزاد کرنے کا پیغام بھی جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے یہ اقدام بھارت کے  یومِ آزادی کے موقع پر اٹھایا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.